تاریخ:2025-03-14

تاریخ:2025-03-14

سرورق + ایمان وعقائد + دیوبندیوں کے پیچھے نماز جائز ہے یانہیں؟

دیوبندیوں کے پیچھے نماز جائز ہے یانہیں؟

         کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین کثرھم اللہ تعالیٰ واید ھم ۔مسائل ذیل میں اشرف علی تھانوی کے بارے میں علماء عرب و عجم کا کیافتویٰ ہے۔؟ اشرف علی تھانوی کی کتاب ’’بہشتی زیور‘‘ کیسی کتاب ہے اسکو دیکھنا جائزہے یانہیں؟ جوشخص اشرف علی تھانوی کواپنا دینی پیشوااوررہنما سمجھتا ہواور اس کی کتاب ’’بہشتی زیور‘‘ صحیح سمجھتا ہواس کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں؟۔اشرف علی تھانوی کومسلمان سمجھنے والاکیسا ہے؟۔دیوبندیوں کے پیچھے نماز جائز ہے یانہیں؟۔وہابیوں اور دیوبندیوں میں عقائد کے اعتبار سے کچھ فرق ہے یادونوں ہی کافر ومر تد ہیں؟۔جو شخص وہابیوں اور دیوبندیوں کے عقیدہ کواچھا سمجھتا ہواور ان کے ساتھ میل جول رکھتا ہو اس کے بارے میں شرعاً کیاحکم ہے؟

        مولوی اشرف علی تھانوی اور علماء وہابیہ ، دیابنہ نے اپنی کتابوں میں اللہ ، اور اللہ کے رسول ﷺکی شان ِ مقدس میں جوتوہین کی ہیں ۔ انکی وجہ کی بناء پر علمائے عرب و عجم نے ان لوگوں پربالاتفاق کفر کا فتویٰ صادر فرمایا ہے۔ اور فرمایاہے:

یعنی جوآدمی انکے کفر کے ثابت ہوجانے کے بعد انکے عقائد معلوم ہوتے ہوئے بھی ان لوگوں کومسلمان جانے اور ان کے عذا ب دئے جانے میں شک کر ے وہ بھی خارج از اسلام ہے ۔ عوام کو ان کی کتابوں کا پڑھنا سخت ناجائز و حرام ہے بلکہ عوام تو عوام خواص کے لئے بھی بغیر ضرورت ان کی کتابوں کا دیکھنا ناجائز ہے۔ عوام کومطلقا انکی کتاب پڑھنا حرام ہے۔ دیوبندیو ں وہابیوں کے پیچھے اہل سنت کی کوئی نماز درست نہیں ۔ ان سے میل جول رکھنانا جائز، حرام ہے۔

دارالافتاء : جامعہ عربیہ اسلامیہ نعل صاحب چوک، ناگپور
اوپر تک سکرول کریں۔