- سوال
بکر و عمرو دونوں سگے بھائی ایک ماں کے بچے ہیں ۔ اب سوال یہ ہے کہ بکر بڑے بھائی اور عمرو چھوٹے بھائی بڑے بھائی کی بیٹی سے چھوٹے بھائی کے بیٹے کا نکاح کرنا کیا جائز ہے؟۔ جواب سے مشکور فرمائیں ۔فقط
- قاضی محمد یوسف ، ملکالمرو ضلع چترا درگہ کر ناٹک
- جواب
- الجواب بعون الملک العلام الوھاب
بلا شبہ چچا زاد بہن سے نکاح جائز ہے۔
- ھذا حکم الکتاب
- واللہ اعلم باالصواب
دارالافتاء : جامعہ عربیہ اسلامیہ نعل صاحب چوک، ناگپور