تاریخ:2025-03-14

تاریخ:2025-03-14

سرورق + ایمان وعقائد + تبلیغی جماعت کیا ہےتبلیغی جماعت کے عقائدکیاہیں؟

تبلیغی جماعت کیا ہےتبلیغی جماعت کے عقائدکیاہیں؟

کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسائل  میں کہ تبلیغی جماعت کیا ہے ۔ تبلیغی جماعت کے عقائدکیاہیں۔اگر کوئی امام تبلیغی جماعت کی حمایت کرے اور برحق برتر اوراس میں شریک ہونے کی ترغیب دلائے توکیاایسے امام کی اقتداء میں نمازدرست ہوگی یانہیں۔ ازروئے شرع احکام کتاب اللہ و احادث پاک سے جواب باالصواب عطا فرماکرممنون ومشکور فرمائیں۔

تبلیغی جماعت وہابیوں کی بنائی گئی ایک جماعت ہے جو قوم کے ذہن وفکر کو اپنی جانب مبذو ل کرانے کیلئے ایجاد کی گئی ہے۔ ان کے عقائد بعینہ وہابیوں کے عقائد ہیں ان کی حمایت جائز نہیں اورانھیں برحق سمجھنا تبلیغی جماعت کے فرد ہونے کی صریح علامت ہے ۔ لہذا اس کے پیچھے کوئی نماز جائزنہیں۔اور اگر ان کی نماز اورروز ون وغیرہ کے ظاہر کو دیکھ کر حمایت کرتا ہے او راس سے برحق سمجھتاہے توبھی اجتناب لازم اور توبہ استغفار بھی ضروری ہے کلمہ پڑھنا بھی فرض اگر بیعت ہوا ہو توتجد یدبیعت اگرنکاح کیا ہے توتجدید نکاح بھی واجب۔

دارالافتاء : جامعہ عربیہ اسلامیہ نعل صاحب چوک، ناگپور
اوپر تک سکرول کریں۔