- جد اعلیٰ: عثمان علی خان
- والد محترم: جناب منشی عظیم داد خان صاحب
- و الد ہ محترمہ: احمدی بی بی صاحبہ
- نسب: یوسف زئی پٹھان(قبیلہ خطک)
- وطن: ضلع فتح پور (ہسوہ) یوپی
- جائے آمد: غزنی (افغانستان)
- بھائی اور بہن: تین براد ر اور دو خواہر
برادران:۔ - شیخ النحو حضرت علامہ مفتی محمد عبدالعزیز خان صاحب ر حمۃ اللہ علیہ
- معتمد الاسلام حضرت علامہ مفتی محمد عبدالحفیظ خان صاحب علیہ الرحمہ
بہنیں:۔ - محترمہ محمدی بی بی صاحبہ
- محترمہ زہرہ بی بی صاحبہ
- سن ولاد ت: 1905ء
- جا ئے پیدائش : شہرفتح پور (ہسوہ) (الٰہ آباد،کانپور کے درمیان) اتر پردیش
- اسم گرامی : محمد عبدالرشید خان صاحب
- مکتب کی تعلیم : گھرمیں ہوئی۔
- ابتدائی کتب کے استاذ : منا ظرِ اسلام حضرت علامہ قطب الدین برہمچاری علیہ الرحمہ
- اعلیٰ تعلیم : جامعہ نعیمیہ،مرادآباد
- سنہ داخلہ:1920ء
- استاذ:صدرالافاضل استاذ العلما علامہ حافظ سید نعیم الدین مراد آبادی و دیگر اساتذہ
- دستار فضیلت و افتا: 25 /شعبان 1344 ھ /مطابق9/مارچ 1927 ء
- بیعت: 1924ء
- پیرومرشد: شیخ المشائخ حضرت شاہ سید علی حسین اشرفی میاں صاحبؒ کچھوچھوی علیہ الرحمہ
- خلافت: سلسلہ قادریہ وچشتیہ میں اپنے پیر ومرشد سے ہی مجاز وماذون ہوئے۔
- نکاح : آپ کا نکاح حاجی محمد اعظم صاحب ساکن گتنی، تحصیلدار ریاست بھو پال کی بڑی صا حبزادی محتر مہ ام سلمہ سے 1928ء میں ہوا۔
- مقام نکاح:آم والی مسجد، بھوپال
- اولاد: ۴/صاحبزادے اور ۲/صاحبزادیاں:
- 1۔مولانا مفتی محمد عبدالمتین خان صاحب،بانی جامعہ رشیدیہ کراچی
- 2۔مولانا مفتی صوفی محمد عبداللطیف خان صاحب
- 3۔محترمہ عالمہ فاضلہ طاہرہ خاتون صاحبہ
- 4۔مولانا محمد عبدالعلیم خان صاحب
- 5۔مولانا مفتی محمد عبد القدیر خان صاحب (بی، اے،ایم اے۔ پی ایچ ڈی )
- 6۔محترمہ شاہدہ خاتون صاحبہ
- درس وتدریس کے مقامات:
- مراد آباد، آگرہ، راولپنڈی، کوہ مری، دھوراجی، دہلی،ویلور، امرتسر، اجمیر شریف کچھوچھہ شریف،،ناگپور
- جامعہ عربیہ اسلامیہ کا قیام:
- تاریخ: 9جنوری 1938ء مطابق 19/ذی الحجہ 1355ھ
- محلہ : نعل صاحب، رشید نگر
- شہر : ناگپور
| حلیہ مبارک - چمکدار، گہری
- بھویں : گنجا ن، ہالہ لئے ہوئے
- پلکیں : گھنی
- ریش مبارک : قدرے گھنی، سفید و نر م
- مونچھ : نہ بہت پست نہ اٹھی ہوئی
- ناک : لمبی، قدرے اٹھی ہوئی
- کان : مناسب، درازی لئے ہوئے
- رخسار : بھرے ہوئے، گد از، جلال وجمال لیے ہوئے
- کشادہ،بلند سر :
- لب : پتلے، گلاب کی پنکھڑی کے سے
- دندان : ہموار، سفید موتی کی طرح چمکدارآواز : پست، سریلی مگر گرجدار
- گردن : لابنی، صراحی دار
- منہ: فراخ
- کمر: سیدھی
- ہاتھ : لانبے، سخادت وفیاضی میں ضرب المثل
- انگلیاں : مخروطی، موزوں وکشادہ
- ہتھیلیاں : بھری ہوئی، نرم گذار
- کلائیاں : چوڑی، روئیں دار
- پاؤں : متوسط، نرم ولچکدار
- ایڑیاں: سفید، گول، موزوں
- لباس:
- ٹوپی: غوثیہ
- عمامہ : بڑے عرض کا، اکثر سفید
- کرتا: لانبا، کلی دار، ململ کا
- پاجامہ: سفید شرعی
- شیروانی: علیگڈھی
- چھڑی: سنت نبوی کے اتباع میں
- جوتا: سلیم شاہی
- حج بیت اللہ: پہلاحج: 1948ء میں
- دوسراحج: 1968ء میں
- مریدین کی تعداد:تقریباً چار ہزا ر (آپ مرید کرنے سے پر ہیز کرتے تھے)
- تلامذ ہ کی تعداد : پانچ ہزار سے زائد
- قابل ذکر او ر معروف تلامذہ : تقریباً پانچ سو
- تصانیف:
- تسہیل القرآن۔ انتہائی مفیدر سالہ مع تجوید(بچوں کے لیے) (۱)
- ٢) تسہیل المصادر۔بے مثال افادی کتاب(فارسی قواعد))
- فتاویٰ فقیہہ اعظم ہند (ترتیب جار ی ہے)(۳)
- تسہیل التوقیت(۴)
- تسہیل الاعراب(۵)
- کتبات برائے شرعی احکام(۶)
- جنتری پانچ ہزار سالہ(۷)
- صوم و صلوٰۃ کا دائمی نقشہ(۸)
- نقشہ سمت قبلہ(۹)
- کتبات کی تعداد: تقریباً ۸۳/فقہی مسائل پرمشتمل
- وصال: 24/ دسمبر 1974ء مطابق ۹/ ذی الحجہ1394 ھ
- مزار: مرکزی مسلم قبرستان، نزداولیاء مسجد مومن پورہ ناگپور۔
|